-
Wellcome To Cits Academy
(عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ ( اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا -
Concept BasedQuality of Education is Available
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، اور نااہلوں و ناقدروں کو علم سکھانے والا سور کے گلے میں جواہر، موتی اور سونے کا ہار پہنانے والے کی طرح ہے ۱؎۔